کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
فطرتی خصلتوں کے بیان میں
حدیث نمبر
507
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَالِفُوا الْمُشْرِکِينَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَوْفُوا اللِّحَی
سہل بن عثمان، یزید بن زریع، عمر بن محمد، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مشرکوں کی مخالفت کیا کرو مونچھیں کتروا کر اور داڑھی کو بڑھا کر-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment