Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:968


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 امام کی پیروی اور ہر رکن اس کے بعد کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
968
حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنِ بْنِ أَبِي عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ الْأَشْجَعِيُّ أَبُو أَحْمَدَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ مَوْلَی آلِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْکُنَّسِ وَکَانَ لَا يَحْنِي رَجُلٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّی يَسْتَتِمَّ سَاجِدًا
محرز بن عون بن ابی عون، خلف بن خلیفہ، اشجعی، ابواحمد، ولید بن سریع، عمرو بن حریث، حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز فجر ادا کی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ( فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْکُنَّسِ)  اور ہم میں کوئی آدمی اپنی کمر نہ جھکاتا تھا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری طرح سجدہ میں نہ چلے جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment