Saturday, 7 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:506


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 فطرتی خصلتوں کے بیان میں
حدیث نمبر
506
حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ بِإِحْفَائِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَائِ اللِّحْيَةِ
قتیبہ بن سعید، مالک بن انس، ابوبکر بن نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمیں حکم دیا گیا ہے مونچھوں کو جڑ سے کاٹنے اور داڑھی کو بڑھانے کا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment