Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:965


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 امام کی پیروی اور ہر رکن اس کے بعد کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
965
حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي الْبَرَائُ وَهُوَ غَيْرُ کَذُوبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّی يَقَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا ثُمَّ نَقَعُ سُجُودًا بَعْدَهُ
ابوبکر بن خلاد باہلی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحق، عبداللہ بن یزید، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اور وہ جھوٹے نہیں ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فرماتے تو ہم سے کوئی اپنی کمر کو نہ جھکاتا تھا یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجد میں پہنچ جاتے پھر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سجدہ میں جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment