Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:939


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
نماز عشاء میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
939
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّی الْعِشَائَ الْآخِرَةَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، عدی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سفر میں نماز عشا پڑھائی اور دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment