Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:974


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 جب نمازی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
حدیث نمبر
974
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْئُ السَّمَاوَاتِ وَمِلْئُ الْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمِلْئُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْئٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَائِ وَالْمَجْدِ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشیم بن بشیر، ہشام بن حسان، قیس بن سعد، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو  اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ) فرماتے اس روایت میں (اَحَقُّ مَا قَالَ العَبدُ وَکُلَّنَا لَکَ عَبد) کے الفاظ نہیں ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment