Saturday 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2382


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی آل بنو ھاشم اور عبدا لمطلب وغیرہ کے لئے زکوة کی تحریم کے بیان میں
حدیث نمبر
2382
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ تَمْرَةً فَقَالَ لَوْلَا أَنْ تَکُونَ مِنْ الصَّدَقَةِ لَأَکَلْتُهَا
یحیی بن یحیی، وکیع، سفیان، منصور، طلحہ بن مصرف، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کھجور پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگریہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں کھا لیتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment