Saturday, 7 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:508


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 فطرتی خصلتوں کے بیان میں
حدیث نمبر
508
حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ مَوْلَی الْحُرَقَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُزُّوا الشَّوَارِبَ وَأَرْخُوا اللِّحَی خَالِفُوا الْمَجُوسَ
ابوبکر بن اسحق، ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن بن یعقوب مولی حرقہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مونچھوں کو کتراؤ اور ڈاڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوس یعنی آتش پرستوں کی مخالفت کیا کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment