Saturday 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:904


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
جہری نمازوں میں جب خوف ہو تو قرات درمیانی آواز سے کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
904
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّائَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِکَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا قَالَتْ أُنْزِلَ هَذَا فِي الدُّعَائِ
یحیی بن یحیی، یحیی بن زکریا، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ اللہ تعالی کا قول (وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِکَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا) بھا دعا کے بارے میں نازل ہوا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment