Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:966


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 امام کی پیروی اور ہر رکن اس کے بعد کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
966
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمٍ الْأَنْطَاکِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو إِسْحَقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُا عَلَی الْمِنْبَرِ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ أَنَّهُمْ کَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَکَعَ رَکَعُوا وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ فَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ نَزَلْ قِيَامًا حَتَّی نَرَاهُ قَدْ وَضَعَ وَجْهَهُ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ نَتَّبِعُهُ
محمد بن عبدالرحمن بن سہم، ابراہیم بن محمد، ابواسحق، ابواسحق شیبانی، محارب بن دثار، عبداللہ بن یزید، حضرت براء سے روایت ہے کہ صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کرتے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع کرتے وہ بھی رکوع کرتے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع سے سر اٹھاتے اورسَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تو ہم کھڑے رہتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیشانی زمین پر رکھتے ہوئے دیکھتے پھر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment