Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:932


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز فجر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
932
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَفِي الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذَلِکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوداؤد طیالسی، شعبہ، سماک، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز میں (سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی) پڑھتے تھے اور فجر میں اس سے لمبی قرات فرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment