Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:940


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
نماز عشاء میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
940
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّهُ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَائَ فَقَرَأَ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، ابن سعید، عدی بن ثابت، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز ادا کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے(والتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) پڑھی۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment