Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:954


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب

باب
 ائمہ کے لئے نماز پوری اور تخفیف کے ساتھ پڑھانے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
954
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوجِزُ فِي الصَّلَاةِ وَيُتِمُّ
خلف بن ہشام، ابوربیع، زہرانی، حماد بن زید، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہلکی اور کامل نماز پڑھاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment