Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:933


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز فجر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
933
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ مِنْ السِّتِّينَ إِلَی الْمِائَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون تمیمی، ابی منہال، ابی برزہ، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کی نماز میں ساٹھ سے سو آیات کی قرات فرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment