Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:964


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 امام کی پیروی اور ہر رکن اس کے بعد کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
964
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ قَالَ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي الْبَرَائُ وَهُوَ غَيْرُ کَذُوبٍ أَنَّهُمْ کَانُوا يُصَلُّونَ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ لَمْ أَرَ أَحَدًا يَحْنِي ظَهْرَهُ حَتَّی يَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَبْهَتَهُ عَلَی الْأَرْضِ ثُمَّ يَخِرُّ مَنْ وَرَائَهُ سُجَّدًا
احمد بن یونس، زہیر، ابواسحق یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، ابی اسحق، عبداللہ بن یزید، حضرت برا بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اور وہ جھوٹے نہیں ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع سے سر اٹھاتے تو میں کسی کو بھی اپنی پیٹھ جھکاتے نہ دیکھتا یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا ماتھا زمین پر رکھتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سب لوگ سجدہ میں جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment