Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:981


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
رکوع اور سجدہ میں قرات قرآن سے روکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
981
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ قَالَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي حِبِّي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْرَأَ رَاکِعًا أَوْ سَاجِدًا
زہیر بن حرب، اسحق بن ابراہیم، ابوعامر عقدی، داؤ د بن قیس، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ مجھے میرے محبوب نے منع فرمایا ہے کہ میں رکوع یا سجدہ کرتے ہوئے قرات کروں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment