Saturday 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:915


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز ظہر وعصر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
915
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ وَأَبَانُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا وَيَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، ابان بن یزید، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورة فاتحہ اور ایک ایک سورة پڑھتے تھے اور کبھی ایک آیت ہمیں سنا دیتے اور آخری دو رکعتوں میں سورة فاتحة پڑھا کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment