Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:977


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
رکوع اور سجدہ میں قرات قرآن سے روکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
977
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُحَيْمٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَشَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السِّتْرَ وَرَأْسُهُ مَعْصُوبٌ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ إِنَّهُ لَمْ يَبْقَ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّةِ إِلَّا الرُّؤْيَا يَرَاهَا الْعَبْدُ الصَّالِحُ أَوْ تُرَی لَهُ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ سُفْيَانَ
یحیی بن ایوب، اسمعیل بن جعفر، سلیمان بن سحیم، ابراہیم بن عبداللہ بن معبد حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرض وفات) میں پردہ ہٹایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار فرمایا اے اللہ میں نے تبلیغ کر دی نبوت کی خوشخبریوں میں سے سچے خوابوں کے علاوہ کوئی باقی نہیں جن کونیک بندہ دیکھتا ہے یا اس کے لئے دکھایا جاتا ہے پھر اوپر والی حدیث ہی کی مثل ذکر کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment