Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:936


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز فجر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
936
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ ح و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ ح و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ کُلُّهُمْ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ صَالِحٍ ثُمَّ مَا صَلَّی بَعْدُ حَتَّی قَبَضَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمروناقد، سفیان، حرملہ بن یحییٰ، ابن وھب، یونس، اسحٰق بن ابراہیم، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، عمروناقد، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، صالح، زہری ان اسناد کے ساتھ بھی یہی حدیث روایت کی گئی ہے لیکن اس میں یہ زیادہ ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز نہیں پڑھائی یہاں تک کہ اللہ عزوجل نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے پاس بلا لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment