Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:941


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
نماز عشاء میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
941
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْعِشَائِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا مِنْهُ
محمد بن عبیداللہ بن نمیر، مسعر، عدی بن ثابت، برا بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشاء کی نماز میں (وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) سنی اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہترین آواز کسی سے نہیں سنی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment