Saturday 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:929


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز فجر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
929
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَکَانَ صَلَاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا
ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، زائدہ، سماک بن حرب، جابر بن سمرہ، سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں (ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ) پڑھا کرتے تھے لیکن بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کچھ مختصر ہو گئی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment