Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:931


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز فجر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
931
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی وَفِي الْعَصْرِ نَحْوَ ذَلِکَ وَفِي الصُّبْحِ أَطْوَلَ مِنْ ذَلِکَ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، سماک، جابر بن سمرہ، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر میں (وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی) اور عصر میں بھی اسی کی طرح قرات فرماتے تھے اور فجرکی نماز میں اس سے لمبی قرات فرماتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment