Saturday 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:865


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 امام سے پہلے رکوع و سجدہ وغیرہ کرنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
865
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يُونُسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مَا يَأْمَنُ الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ فِي صَلَاتِهِ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ صُورَتَهُ فِي صُورَةِ حِمَارٍ
عمرو بن ناقد، زہیر بن حرب، اسمعیل بن ابراہیم، یونس محمد بن زیاد، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا امن میں نہیں رہتا وہ شخص جو نماز میں اپنا سر امام سے پہلے اٹھاتا ہو کہ اللہ تعالی اس کی صورت کو گدھے کی صورت سے تبدیل کردے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment