Saturday 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:921


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز ظہر وعصر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
921
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ وَأَبِي عَوْنٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمْ وَزَادَ فَقَالَ تُعَلِّمُنِي الْأَعْرَابُ بِالصَّلَاةِ
ابوکریب، ابن بشر، مسعر، عبدالملک، ابوعون، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ یہ دیہاتی مجھے نماز سکھاتے ہیں باقی حدیث اسی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment