Sunday 15 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:930


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز فجر میں قرات کے بیان میں
حدیث نمبر
930
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ عَنْ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَ يُخَفِّفُ الصَّلَاةَ وَلَا يُصَلِّي صَلَاةَ هَؤُلَائِ قَالَ وَأَنْبَأَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِق وَالْقُرْآنِ وَنَحْوِهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن رافع، ابن رافع، یحیی بن آدم، زہیر بن سماک سے روایت ہےکہ انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مختصر نماز ادا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان لوگوں کی طرح نماز ادا نہ کرتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں سورة(ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ)  یا اس کی مثل دوسری سورتیں پڑھا کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment