Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:897


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں
حدیث نمبر
897
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ أَنَّ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةَ کَانَتْ تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاکُنَّ الْعِشَائَ فَلَا تَطَيَّبْ تِلْکَ اللَّيْلَةَ
ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، مخرمہ، بسر بن سعید، زینب، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی عورت عشاء کی نماز میں حاضر ہو تو اس رات خوشبو نہ لگائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment