Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:877


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 صفوں کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو مقدم اور ان کا امام کے قریب ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
877
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ ابْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتِمُّوا الصُّفُوفَ فَإِنِّي أَرَاکُمْ خَلْفَ ظَهْرِي
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، عبدالعزیز، ابن صہیب انس بن مالک، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صفوں کو پورا کرو کیونکہ میں تم کو اپنی پیٹھ پیچھے سے دیکھتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment