Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:867


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 نماز میں آسمان کی طرف دیکھنے سے رکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
867
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْمُسَيَّبِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَی السَّمَائِ فِي الصَّلَاةِ أَوْ لَا تَرْجِعُ إِلَيْهِمْ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، مسیب، تمیم بن طرفہ، جابر بن سمرہ، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو لوگ نماز میں اپنی نگاہوں کو آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں ان کو اس سے رک جانا چاہئے ورنہ اندیشہ ہے کہ ان کی نگاہ واپس نہ آئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment