Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:863


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 امام سے پہلے رکوع و سجدہ وغیرہ کرنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
863
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ جَمِيعًا عَنْ الْمُخْتَارِ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ وَلَا بِالِانْصِرَافِ
قتیبہ بن سعید، جریر، ابن نمیر، اسحق بن ابراہیم، ابن فضیل، مختاربن فلفل، انس سے یہی حدیث اس سند سے بھی مروی ہے لیکن اس میں نماز سے پھر نے کا ذکر نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment