Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:857


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 مرد کے لئے تسبیح اور عورت کے لئے تصفیق(تالی بجانے) کے بیان میں جب نماز میں کچھ پیش آجائے۔
حدیث نمبر
857
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَزَادَ فِي الصَّلَاةِ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث ایک اور سند سے نقل کی گئی ہے لیکن اس میں اضافہ ہے کہ یہ عمل نماز میں کریں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment