Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:780


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 ہر رکعت میں سورة فاتحہ پڑھنے کے وجوب اور جب تک فاتحہ کا پڑھنا یا سیکھنا ممکن نہ ہو تو اس کو جو آسان ہو فاتحہ کے علاوہ پڑھ لینے کے بیان میں
حدیث نمبر
780
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَی هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قتیبہ بن سعید، مالک بن انس، علاء بن عبدالرحمان، ابو الساءب مولی ھشام بن زھرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہی حدیث دوسری سند کے ساتھ بھی روایت کی گئی ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment