کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
فطرتی خصلتوں کے بیان میں
حدیث نمبر
510
حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ أَبُوهُ وَنَسِيتُ الْعَاشِرَةَ
ابوکریب، ابن ابی زائدہ، مصعب بن شیبہ، ایک دوسری سند سے یہی حدیث روایت کی ہے لیکن اس میں (نَسِيتُ الْعَاشِرَةَ) کا لفظ نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment