Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1106,TotalNo:3504


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 پانچ دفعہ دودھ پینے سے حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3504
 و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ بِمِثْلِهِ
 محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، حضرت عمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عائشہ سے روایت ہے کہ اس نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح سنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment