Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1511,TotalNo:3909


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 جنگلی زائد پانی کی بیع کی حرمت جبکہ لوگوں کو اس کی گھاس چرا نے کے لئے ضرورت ہو اور اس سے رو کنے کی حرمت اور جفتی کرانے کی بیع کی حرمت کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3909
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَائِ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زائد پانی کے فروخت کرنے سے منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment