Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1531,TotalNo:3929


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں، شکار، کھیتی یا جانوروں کی حفاظت و غیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3929
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اقْتَنَی کَلْبًا إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن نمیر، سفیان، زہری، حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بات کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کتا پالا سوائے شکار یا حفاظتی کتے کے تو اس کے ثواب میں سے ہر دن دو قیراط ثواب کم ہوتا رہتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment