Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1512,TotalNo:3910


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 جنگلی زائد پانی کی بیع کی حرمت جبکہ لوگوں کو اس کی گھاس چرا نے کے لئے ضرورت ہو اور اس سے رو کنے کی حرمت اور جفتی کرانے کی بیع کی حرمت کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3910
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ ضِرَابِ الْجَمَلِ وَعَنْ بَيْعِ الْمَائِ وَالْأَرْضِ لِتُحْرَثَ فَعَنْ ذَلِکَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
 اسحاق بن ابراہیم، روح بن عبادة، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبدا اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ کی جفتی فروخت کرنے اور پانی اور کاشتکاری کے لیے زمین کی فروخت سے منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment