کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی کا بیان
باب
جنگلی زائد پانی کی بیع کی حرمت جبکہ لوگوں کو اس کی گھاس چرا نے کے لئے ضرورت ہو اور اس سے رو کنے کی حرمت اور جفتی کرانے کی بیع کی حرمت کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3913
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ أَنَّ هِلَالَ بْنَ أُسَامَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُبَاعُ فَضْلُ الْمَائِ لِيُبَاعَ بِهِ الْکَلَأُ
احمد بن عثمان نوفلی، ابوعاصم ضحاک بن مخلد، ابن جریج، زیاد ابن سعد، ہلال بن اسامہ، اباسلمہ بن عبدالرحمان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زائد پانی کی خرید و فروخت نہ کرو تاکہ اس کے ذریعہ گھاس کی بیع کی جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment