Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1518,TotalNo:3916


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 کتے کی قیمت اور کاہن کی مٹھائی اور سرکش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3916
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ قَالَ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ شَرُّ الْکَسْبِ مَهْرُ الْبَغِيِّ وَثَمَنُ الْکَلْبِ وَکَسْبُ الْحَجَّامِ
 محمد بن حاتم، یحیی بن سعید قطان، محمد بن یوسف، سائب بن یزید، حضرت را فع خد تج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے بری کمائی فاحشہ کی اجرت اور کتے کی قیمت اور پچھنے لگانے والے کی کمائی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment