Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1521,TotalNo:3919


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 کتے کی قیمت اور کاہن کی مٹھائی اور سرکش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3919
 و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنَا رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابراہیم بن عبداللہ، سائب بن یزید، رافع بن خدیج ایک اور سند سے بھی یہ حدیث روایت کی گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment