Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1576,TotalNo:3974


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 بیع صرف اور سونے کی چاند کے ساتھ نقد بیع کے بیان میں
حدیث نمبر
3974
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي تَمِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا
 عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، سلیمان ابن بلال، موسی بن ابی تمیم، سعید بن یسار، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دینار دینار کے بدلے اور زیادتی ان میں جائز نہیں اور درہم درہم کے بدلے اور ان میں زیادتی نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment