Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1579,TotalNo:3977


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 چاندی کی سونے کے بدلے قرض کے طور پر بیع کی ممانعت کے بیان میں
حدیث نمبر
3977
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الْمِنْهَالِ يَقُولُ سَأَلْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ عَنْ الصَّرْفِ فَقَالَ سَلْ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ فَهُوَ أَعْلَمُ فَسَأَلْتُ زَيْدًا فَقَالَ سَلْ الْبَرَائَ فَإِنَّهُ أَعْلَمُ ثُمَّ قَالَا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَرِقِ بِالذَّهَبِ دَيْنًا
 عبیداللہ بن معاذ عنبری، شعبہ، حبیب، حضرت ابوالمنہال سے روایت ہے کہ میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیع صرف کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھو وہ زیادہ جاننے والے ہیں  پھر دونوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کو سونے کے عوض ادھار بیع کرنے سے منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment