Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1519,TotalNo:3917


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 کتے کی قیمت اور کاہن کی مٹھائی اور سرکش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3917
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ قَارِظٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَمَنُ الْکَلْبِ خَبِيثٌ وَمَهْرُ الْبَغِيِّ خَبِيثٌ وَکَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِيثٌ
 اسحاق بن ابراہیم، ولیدبن مسلم، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابراہیم بن قارظ، سائب ابن یزید، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کتے کی قیمت ناپاک ہے کہ سرکش عورت کی اجرت ناپاک ہے اور پچھنے لگانے والے کی کمائی ناپاک ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment