Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1514,TotalNo:3912


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 جنگلی زائد پانی کی بیع کی حرمت جبکہ لوگوں کو اس کی گھاس چرا نے کے لئے ضرورت ہو اور اس سے رو کنے کی حرمت اور جفتی کرانے کی بیع کی حرمت کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3912
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ وَاللَّفْظُ لِحَرْمَلَةَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَمْنَعُوا فَضْلَ الْمَائِ لِتَمْنَعُوا بِهِ الْکَلَأَ
 ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوسلمہ بن عبدالرحمان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زائد پانی سے منع نہ کرو تاکہ اس کے ذریعہ گھاس کو روکو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment