Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1556,TotalNo:3954


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 شراب مردار خنزیر اور بتوں کی بیع کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3954
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ يَعْنِي أَبَا عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ عَطَائٌ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ بِمِثْلِ حَدِيثِ اللَّيْثِ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابواسامہ، عبدالحمید بن جعفر، یزید بن ابی حبیب، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فتح مکہ کے سال سنا باقی حدیث وہی ہے جو اوپر روایت کی گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment