Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1560,TotalNo:3958


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 شراب مردار خنزیر اور بتوں کی بیع کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3958
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ حُرِّمَ عَلَيْهِمْ الشَّحْمُ فَبَاعُوهُ وَأَکَلُوا ثَمَنَهُ
 حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ یہود کو ہلاک کرے ان پر چربی حرام کی گئی تو انہوں نے اسے فروخت کردیا اور اس کی قیمت کو کھایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment