Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1513,TotalNo:3911


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 جنگلی زائد پانی کی بیع کی حرمت جبکہ لوگوں کو اس کی گھاس چرا نے کے لئے ضرورت ہو اور اس سے رو کنے کی حرمت اور جفتی کرانے کی بیع کی حرمت کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3911
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ کِلَاهُمَا عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْکَلَأُ
 یحیی بن یحیی، مالک، قتیبہ بن سعید، لیث، ابی زناد، اعرج، ابی ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زائد پانی سے منع نہ کیا جائے تاکہ اس کی وجہ سے گھاس کو بھی روک دیا جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment