Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1524,TotalNo:3922


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں، شکار، کھیتی یا جانوروں کی حفاظت و غیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3922
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ فَأَرْسَلَ فِي أَقْطَارِ الْمَدِينَةِ أَنْ تُقْتَلَ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کے مارنے کا حکم دیا اور کتوں کو قتل کرنے کے لیے اطراف مدینہ میں آدمی بھیجے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment