Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1581,TotalNo:3979


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 چاندی کی سونے کے بدلے قرض کے طور پر بیع کی ممانعت کے بیان میں
حدیث نمبر
3979
 حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَکْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرَةَ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
 اسحاق بن منصور، یحیی بن صالح، معاویہ، یحیی، ابن ابی کثیر، یحیی بن ابی اسحاق، عبدالرحمان بن ابی بکرہ، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment