Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1516,TotalNo:3914


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
 کتے کی قیمت اور کاہن کی مٹھائی اور سرکش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3914
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْکَاهِنِ
 یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، ابی بکر بن عبدالرحمان، حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت اور فاحشہ کی اجرت اور کاہن کی مٹھائی سے منع فرمایا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment