Sunday 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1526,TotalNo:3924


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
کھیتی باڑی  کا بیان
باب
کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں، شکار، کھیتی یا جانوروں کی حفاظت و غیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3924
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ کَلْبَ غَنَمٍ أَوْ مَاشِيَةٍ فَقِيلَ لِابْنِ عُمَرَ إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ أَوْ کَلْبَ زَرْعٍ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ إِنَّ لِأَبِي هُرَيْرَةَ زَرْعًا
 یحیی بن یحیی، حماد بن زید، عمرو بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کے مارنے کا حکم دیا سوائے شکاری کتے یا بکریوں یا مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتوں کے تو ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھیت کے کتے کو مستثنی کرتے ہیں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا بے شک حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس کھیت بھی ہیں اس لئے انہیں اس کا حکم بھی یاد ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment